Sr. | English Words | Urdu Words |
246 | PACKAGED R Adjective Report Error! | خصوصی طور پر لپیٹا گیا اور ڈبے وغیرہ میں فروخت کے لئے رکھا گیا ۔ |
247 | PACKAGED GOODS R
Report Error! | بند اشیاء (ڈبوں میں ) ۔ |
248 | PACKAGED GOODS COM R Adjective Report Error! | ڈبوں میں بند اشیاء ۔ |
249 | PACKAGED SOFTWARE R Noun Report Error! | پیکجڈ سافٹ ویئر ۔ ایک سافٹ ویئر پروگرام جو ایک کسٹم سافٹ ویئر کے برعکس ایک ریٹیل ڈسٹری بیوٹر کے ذریعے فروخت کیا جاتا ہے ۔ |
250 | PACKAGER R Noun Report Error! | پارسل بنانے یا پیک کرنے والا وہ جو پارسل یا بنڈل بناتا ہے ۔ |