Sr. | English Words | Urdu Words |
2916 | PARALLEL R Noun Report Error! | متوازی مماثل ۔ مشابہ ۔ |
2917 | PARALLEL ACCESS R Noun Report Error! | پیرالل ایکسیس ۔ انفارمیشن کی ایک اکائی بنانے والی تمام بٹس کو ایک ہی وقت میں مخفوظ یا حاصل کرنے کی قابلیت جیسا کہ ایک بائیٹ یا ایک لفظ عموما دو بائٹس ۔ |
2918 | PARALLEL ADDER R Noun Report Error! | پیرالل ایڈر ۔ ایک منطقی ڈیوائس جو متعدد ثنائی ان پٹس مثال کے طور پر سولہ کی جمع کویکے بعد دیگرے عمل کرنے کی بجائے ایک ہی وقت میں پروسیس کرتی ہے جیسا کہ ہاف ایڈرز اور فل ایڈرز میں اس طرح کا عمل انجام پذیر ہوتا ہے ۔ |
2919 | PARALLEL ALGORITHM R Noun Report Error! | پیرالل الگورتھم ۔ ایک الگورتھم جس میں ایک سے زائد الگور تھم کے حصوں پر بیک وقت عمل کیا جاسکتا ہے ۔ |
2920 | PARALLEL BARS R Idiom Report Error! | جمناسٹک کےلیے استعمال ہونے والا جوڑا ۔ |