Sr. | English Words | Urdu Words |
6221 | PAY BOOK R Noun Report Error! | فوجیوں کی تنخواہ کا انفرادی ریکارڈ ۔ |
6222 | PAY CASH BKG R Verb Report Error! | کراس چیک منسوخ کر کے بینک کو نقد ادائیگی کے لیے لکھنا ۔ |
6223 | PAY CHEQUE R New Latin Report Error! | تنخواہ چیک ۔ مشاہرہ چیک ۔ اُجرتیں ۔ |
6224 | PAY CLAIM R Noun Report Error! | تنخواہ میں اِضافے کا مُطالبہ خصوصاً مزدور انجمن کی طرف سے ۔ |
6225 | PAY CLERK R Noun Report Error! | تنخواہ کرائی ۔ وہ کرائی یا کلرک جو مزدوروں یا ملازمین کی تنخواہ کا حساب رکھتا ہے ۔ |