Sr. | English Words | Urdu Words |
1431 | PALMITIN R Noun Report Error! | پامی ٹن ۔ ایک بے رنگ قلمی مُرکب ۔ تاڑی تیزاب جو پامی تیل میں ہوتا ہے ۔ صابن سازی کی صنعت میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
1432 | PALMLIKE R Adjective Report Error! | ناڑ نما ۔ |
1433 | PALMOPLANTAR R Noun Report Error! | وراشتی پیدائشی طورپر بعض افراد کے ہاتھوں اور پاﺅں کے تلوﺅں کی جلد کا سخت ہو کر چر اورپھٹ جانا اور اس کے ساتھ کئ دیگر تکالیف جمع ہو جانا |
1434 | PALMPAS GRASS R Noun Report Error! | لمبی گھاس کی ایک قسم ۔ |
1435 | PALMTOP R Noun Report Error! | ایک چھوٹا جیبی کمپیوٹر ۔ |