Sr. | English Words | Urdu Words |
141 | PACIFIC R Adjective Report Error! | امن پسند ، صُلح جُو ، بحرالکاہل کے متعلق ۔ |
142 | PACIFIC R Adjective Report Error! | صلح کن ۔ سلیم ۔ ملائم ۔ حلیم ۔ امن کوش ۔ مصالحانہ ۔ |
143 | PACIFIC OCEAN R Noun Report Error! | بحرالکاہِل جو دُنیا کا سب سے بڑا سمندر ہے اور جو امریکا ، ایشیا اور آسٹریلیا کے درمیان واقع ہے ۔ |
144 | PACIFIC RIM R Noun Report Error! | بحرالکاہِل کے ساحِلی علاقے ۔ خصوصاً مشرقی ایشیا کے چھوٹے مُمالِک ۔ |
145 | PACIFIC STANDARD TIME R Noun Report Error! | بحرالکاہِل کے مشرقی ساحِلی عِلاقوں ، بشمول امریکا و کینیڈا کے ساحِلی عِلاقوں کا معیاری وقت ۔ |