Sr. | English Words | Urdu Words |
2981 | parallelogram R Phrase Report Error! | متوازی الاضلاع : چار طرفوں والی شکل جس کی مخالف طرفیں متوازی ہوں ۔ |
2982 | PARALLELOGRAM ACCELERATION R Noun Report Error! | متوازی زاویے کی شرح رفتار ۔ متوازی اضلاع کی شرح رفتار ۔ |
2983 | PARALLELOGRAM OF FORCE R Noun Report Error! | قوتوں کا متوازی الاضلاع ۔ |
2984 | PARALLELOGRAM OF VECTORS, FORCES, VELOCITIES R Phrase Report Error! | قوتوں کا متوازی الاضلاع : اگر ایک ذرہ دوقوتوں کے زیر عمل ہوا اور ان قوتوں کو سمت اور مقدار میں ایک نقطہ سے کھیچنے گئے متوازی الاضلاع کے دو خطوط سے ظاہر کیا جائے تو دونوں قوتوں کے حاصل کو اس نقطہ سے کھینچے گئے متوازی الاضلاع کے دو خطوط سے ظاہر کیا جائے تو دونوں قوتوں کے حاصل کو اس نقطہ سے کھینچے گئے متوازی الاضلاع کے وتر سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔
رفتاروں کا متوازی الاضلاع : اگر کوئی جسم دو ولاسٹیاں رکھتا ہوا اور انہیں سمت اور مقدار میں ایک نقطہ سے کھینچے گئے متوازی الاضلاع کے دوملحقہ خطوط سے ظاہر کیا جائے تو جسم کی حاصل ولاسٹی کو اس نقطہ سے کھینچے گئے متوازی الاضلاع کے وتر سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ |
2985 | PARALLELOGRAM OF VELOCITIES R Noun Report Error! | سمتی رفتاروں کا متوازی الاضلاع ۔ |