Sr. | English Words | Urdu Words |
526 | ALBU MIN R Noun Report Error! | جانوروں اور سبزیوں میں موجود پروٹین جو پانی میں حل ہو جاتی ہے اور گرم کرنے پر جم جاتی ہے ۔ |
527 | ALBU MOSE R Noun Report Error! | پروٹین ٹوٹنے کے نتیجے میں بننے والے اجزاء میں سے ابتدائی جزو جو البیومن سے مشابد ہوتا ہے ۔ |
528 | ALBUCID R
Report Error! | سلفا سیٹا مائڈ علاج چشم کے لیے ایک دوا کا مرکب ۔ |
529 | albucid R Phrase Report Error! | البوسڈ : دیکیھئے سلفاسیٹامائڈ ۔ علاج چشم کےلیے ایک مرکب ۔ اس کا ایک قطرہ دن میں چار مرتبہ برائے ٹرے کو مایا ککرے ۔ |
530 | ALBUGENIA TESTES TUNICA R Noun Report Error! | خصیوں کا بیرونی سفید چھلکا |