Sr. | English Words | Urdu Words |
1111 | ALHAGI PSEUDALHAGI SPARSIFLORA R Noun Report Error! | کنڈیرا ، شز |
1112 | ALHAMBRA R Noun Report Error! | غرناطہ میں شاھان عرب کا محل جو سرخ رنگ کا ہے ۔ الحمرا ۔ قصر حمرا ۔ |
1113 | ALHAMBRESQUE R Adjective Report Error! | طرز تعمیر میں الحمرا جیسا ۔ الحمرائی طرز نقاشی ۔ |
1114 | ALHAMYARI R Name, Arabic, Chemistry, Historical Report Error! | عرصہ حیات زیرتحقیق، حیان سے پہلے ہونے کا امکان غالب ہے۔ انکا شمار کیمیاء دان جابربن حیان کے معلمین میں کیا جاتا ہے۔ |
1115 | ALHAQ R Name Report Error! | الحق ۔ یقینا ۔ بے شک ۔ |