Sr. | English Words | Urdu Words |
786 | ALDOSE R
Report Error! | ایلڈوز۔ ایک شوگر جو ایلڈی ہائیڈکا طاقتور گروپ رکھتی ہے ۔اِس گروپ (-cho)کو ایک رِنگ سسٹم میں شامل کر کے تحلیل کیاجاسکتا ہے ۔ |
787 | ALDOSE R Noun Report Error! | ا لڈ و ز ۔ ايک شکر جس ميں ايلڈ ی ہايئڈ ہو تا ہے ۔ |
788 | ALDOSE R Noun Report Error! | الڈوس ۔ |
789 | aldose a monosaccharide with an aldehyde group in the open chain form an example is glucose R Phrase Report Error! | ایلڈوز ، ایک مونوسکرائیڈ شکر جس میں ایلڈی ہائیڈ گروپ پایا جاتا ہے گلوکوز ایلڈوز کی ایک مثال ہے ۔ |
790 | ALDOSTERON R
Report Error! | ایک ہارمُون جو ایڈرینَل غدُود کی کارٹیکس خارج کَرتی ہے ۔ سوڈیم اور پوٹاشیم آئینز کے اِرتکاز کو کَنٹرول کَرتا ہے ۔ پوٹاشیم کے اخراج کو زیادہ کَرتا ہے |