Sr. | English Words | Urdu Words |
186 | AL-KHAFID R Noun Report Error! | اَلخافِض ۔ پَست کر دينے والا ۔ پِيچھے ہَٹا دينے والا ۔ ناکام کر دينے والا ۔ چِت کر دينے والا ۔ |
187 | AL-KHALIQ R Noun, Adjective Report Error! | الخالق۔ پيدا کرنے والا ۔ بنانے والا ۔ تشکيل دينے والا ۔ مکمل کرنے والا ۔ ساری کائنات کو بنانے والا ۔ |
188 | AL-LATIF R Noun, Adjective Report Error! | اَللَطِيف ۔ بڑا لطف و کرم کرنے والا ۔ مہربان ۔ شفقت کرنے والا ۔ مشکلات ميں سہارا بننے والا ۔ اپنا کرم کرنے والا ۔ نہايت کريم ذات ۔ |
189 | AL-MAJEED R Noun, Adjective Report Error! | المجيد ۔ بڑی بزرگی والا ۔ يکتا ۔ بے حساب صلاحيتوں کا مالک ۔ بڑی رحمتوں والا ۔ بڑی حکمت والا ۔ |
190 | AL-MAJID R Noun, Adjective Report Error! | الماجد ۔ بزرگی و بڑائی والا ۔ بڑی عظمت والا ۔ بڑی شان والا ۔ بڑی قدرت والا ۔ بڑی صلاحيتوں والا ۔ سب تعريفيں اسی کے ليے ہيں ۔ |