Sr. | English Words | Urdu Words |
2631 | ALLERGY R Adjective, Greek Report Error! | الرجی ۔ بیرُونی مادّوں کے خلاف ہونا ۔ خواہ وہ بے ضَرَر ہوں کہ خاص دوائی خُوشبُو گَرد دھُواں وَغیرہ کے لیے غیر مَعمُولی حَساسیت |
2632 | ALLERGY R Noun Report Error! | الرجی ۔ خلل جس میں بعض اینٹی جین جنہیں الرجین کہتے ہیں ان سے حساس ہو جاتا ہے ۔ یہ الرجن جسم میں داخل ہونے چھونے یا سانس لینے سے اندر داخل ہو کر یا ٹیکے کے ذریعے جسم میں داخل ہو کر مخصوص علامات پیدا کرتے ہیں ۔ عام طور پر کسی انسان کے جسم میں ان الرجن کے داخلے پر خُون میں موجود اینٹی باڈیز ان پر قابو پا لیتی ہیں ۔ مگر اس الرجی کے مریض کے جسم میں داخل ہونے پر ان علامات کو ظاہر کر دیتے ہیں ۔ مختلف قسم کی الرجی کا مختلف اعضاء پر اثر ہوتا ہے ۔ مثلاً۔ دمہ ۔ گھاس پات کے سڑنے سے پیدا ہونے والے بخار ۔ جلدی سوزش ۔ اعضائے انہضام کی سوزش وغیرہ الرجی کا نتیجہ ہو سکتے ہیں ۔ |
2633 | ALLERGY R Noun Report Error! | طبعی خاصیت جو بعض اشیا مِثل خوراک ۔ گُل زیرہ ۔ روئیں یا خاک کے ذرات کا مُضر اثر قبُول کرتی ہے ۔ |
2634 | ALLERGY R Noun Report Error! | الَرجی ۔ خارِش ۔ کائی بُخار ۔ |
2635 | ALLERGY R
Report Error! | الرجی ، ایک طبعی اصطلاح حس بسیار ، بہت زیادہ احساس ۔ |