Sr. | English Words | Urdu Words |
201 | AL-MUHSI R Noun, Adjective Report Error! | المحصی ۔ اپنے علم و شمار ميں سب کچھ رکھنے والا ۔ با حساب ۔ ہر عمل ديکھنے والا ۔ ہر جگہ موجود ۔ سب کچھ ديکھنے اور سمجھنے والا ۔ |
202 | AL-MUHYI R Noun, Adjective Report Error! | اَلمُحيِی ۔ زندگی دينے والا ۔ زندگی اور موت کا مالک ۔ ہر شے پر قادر ۔ بڑی شان والا ۔ بڑی قدرت والا ۔ |
203 | AL-MUIZZ R Noun, Adjective Report Error! | اَلمُعِزّ ۔ عزت دينے والا ۔ با وقار بنانے والا ۔ رسوائی سے بچانے والا ۔ آبرو کی حفاظت کرنے والا ۔ تحفظ دينے والا ۔ |
204 | AL-MUJEEB R Noun, Adjective Report Error! | المجيب ۔ دعائيں سننے اور قبول کرنے والا ۔ حاجت پوری کرنے والا ۔ حاجت روا ۔ مشکل کشا ۔ |
205 | AL-MUMEET R Noun, Adjective Report Error! | المميت ۔ موت دينے والا ۔ زندگی اور موت کا مالک ۔ ہر چيز پر قادر ۔ بڑی شان اور قدرت والا ۔ |