Sr. | English Words | Urdu Words |
3326 | ALPENHORN, ALP-HORN R Noun Report Error! | ايک بہَت لَمبا تَقريبا سيدھا سينگ تھوڑے سےخم کے ساتھ اگلے سِرے سے پھيلا ہُوا ۔ |
3327 | ALPENSTOCK R Noun Report Error! | لمبی مضبوط چھڑی جو پہاڑ کی چڑھائی میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
3328 | ALPER R Noun Report Error! | نو جوان بچوں کی تکلیف جو دماغی قشروں میں خرابی کی وجہ سے دماغی کمزوری ، مرگی ، حرکی خرابیاں پیدا ہو کر بالآ خر مرجاتے ہیں |
3329 | ALPER R Noun Report Error! | نو جوان بچوں |
3330 | ALPESTRIAN R Noun Report Error! | الپ پہاڑ پر چڑھنے والا ۔ |