Sr. | English Words | Urdu Words |
3811 | ALUM SCHIST R Noun Report Error! | پھٹکری کے مرکبات ۔ |
3812 | ALUM STONE R Noun Report Error! | سنگ پھٹکری ۔ معدنی پھٹکری ۔ |
3813 | ALUM WHEY R
Report Error! | پھٹکری کے ذریعے جمائے ہوئے دہی کا چھاچھ ۔ |
3814 | ALUM, POTASH ALUM , KAL R
Report Error! | ایلم ، پوٹاش ایلم ۔ بے رنگ ہشت پہلو قلموں پر مشتمل مادہ جو ہوا میں سفید رنگ اختیار کرلیتا ہے ۔ الکوحل میں حل نہیں ہوتا ۔ امونیئم اور ایلو مینیئم سلفیٹ کے محلول ملانے پر قلمی صورت میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ رنگوں میٌں معاونت ، واٹر پروف میڑ ئیل اور چمڑا رنگنے کے کام آتا ہے ۔ |
3815 | ALUM. STONE R Noun Report Error! | معد نی پھٹکڈی ،ایلم سٹون ۔ |