Sr. | English Words | Urdu Words |
2596 | allelomorphs R Phrase Report Error! | متبادل شکلے ۔ متبادل الشکل : یونانی الیلون بمعنی ایک دوسرے کا اور مارف بمعنی قسم کا مجموعہ ۔ جین جو متضاد خصوصیات والے جوڑے کو ظاہر کرے ۔اسے الیلزیا ، متبادل شکلے کہتے ہیں ۔ |
2597 | ALLELOMORPHS R
Report Error! | وہ خصوصیات جو انسان ورثے میں پاتا ہے مثلا لمبا قد ، چھوٹا ڈیل آنکھوں کا رنگ وغیرہ ۔ |
2598 | ALLELOPATHY R Adjective Report Error! | ایلیلوپیتھی ۔ بالواسطہ یا بلاواسطہ نقصان دہ اثر ۔ جو ایک پودا دوسرے پر مرتب کرتا ہے یا باہمی طور پر ایک دوسرے پر ایسے کیمیائی مرکبات پیدا کر کے اثر انداز ہوں جو ماحول میں پھیل جائیں ۔ |
2599 | ALLELOTAXIS R Noun Report Error! | ایک عضو کا مختلف جنین سے پیدا ہونا |
2600 | ALLELUIA R Noun, Interjection Report Error! | حمد ہو خدا کی ۔ خدا کی حمد ۔ خُدا کی تقدیس کا گیت ۔ |