Sr. | English Words | Urdu Words |
3941 | ALVEOLOR ABSCESS R Noun Report Error! | جوف (گڑھا) میں پھوڑا |
3942 | ALVEOLOTOMY R Noun Report Error! | مسوڑھا شگافی ہونا ۔ |
3943 | ALVEOLUS R Noun Report Error! | چھوٹا خانَہ ۔ گَڑھا ۔ حَفيرَہ ۔ چھوٹا سا جوف جو دانت اور شہَد کے چھَتے ميں ہوتا ہے ۔ |
3944 | alveolus R Phrase Report Error! | جوفیزہ ۔ جوف دندان : انہیں ہوائی تھیلیاں بھی کہتے ہیں ۔ یہ بہت باریک ہوتے ہیں ۔ ان میں عروق شعر یہ کا جال بچھا ہوتا ہے جن کے ذریعہ پھیپھڑوں میں ناقص خون پہنہچتا ہے ۔ ایک لاطینی لفظ دانت میں خالی جگہ کوبھی کہا جاتا ہے ۔ ایک غدودی فولیکل ۔ |
3945 | ALVEOLUS R Adjective, Latin Report Error! | جوفیزہ ۔ جوف دَندان ۔ اِنہیں ہَوائی تھیلیاں بھی کہتے ہَیں ۔ یہ بُہَت باریک ہوتے ہَیں ۔ اِن میں باریک نالیوں کا جال بِچھا ہوتا ہے جِن کے ذَریعے ناقَص خُون پھیپھڑوں میں پُہَنچَتا ہے ۔ دانت میں خالی جگہ کو بھی کَہا جاتا ہے |