Sr. | English Words | Urdu Words |
1831 | ALKYLATION R
Report Error! | الکائیلیشن ۔ وہ عمل جس میں الکائل گروپ کو ہائیڈ رو کاربن زنجیریا ایرومیٹک حلقوں میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔ یہ عمل حرارت کے ذریعے وقوع پذیر ہوتا ہے ۔ شاخ دار زنجیر رکھنے والے ہائیڈروکاربن آئسو الکیئر کے ساتھ تعامل کرتے ہیں اور کے نتیجہ میں آئسو بیوٹین اور بیوٹین بنتی ہے ۔ |
1832 | ALKYLATION R Noun Report Error! | الکائیلیشن۔ |
1833 | alkylation the introduction of an alkyl group into a molecule R Phrase Report Error! | الکائی لیشن ، کسی مالیکیول میں الکائی گروپ کو داخل کرنے کا عمل الکائی لیشن کہلاتا ہے ۔ |
1834 | ALKYLEHALIDE R Noun Report Error! | الکائل ہیلائیڈ ۔ |
1835 | ALKYLENE R Noun Report Error! | ( کیمیا ) الکائلین ۔ |