Sr. | English Words | Urdu Words |
1716 | ALKALI METAL R Noun Report Error! | القُلوی دھات ۔ کوئی دھات جيسے پوٹاشِيَم ،سوڈِيَم |
1717 | ALKALI METALS R Noun Report Error! | قلوی دھاتیں ۔ پوٹاشیم ۔ سوڈیم ۔ لیتھیم ۔ |
1718 | ALKALI METALS R Adjective Report Error! | الکلی دھاتیں پوٹاشیم سوڈیم لی تھیم روبی ڈیم اور سیزیم ۔ |
1719 | ALKALI METALS(1 GROUP ELEMENTS) R
Report Error! | اساسی دھاتیں ۔ (۱ گروپ عناصر) سوڈیم ، پوٹاشیم ، روبیڈیم، کائیسم ، فرانکئیم ۔ یہ اساسی دھاتیں فطرت میں عنصری حالت میں نہیں پائی جاتیں اس کی وجہ یہ ہے کہ غیر دھاتوں کے ساتھیہ فوراً تعامل کر لیتی ہیں۔ گروپ کی حیژیت سے یہ بہت نرم دھاتیں ہیں ۔ |
1720 | ALKALI METLS R Noun Report Error! | اساسی دھا تیں۔ |