Sr. | English Words | Urdu Words |
226 | AL-RAZZAQ R Noun Report Error! | الرزاق ۔ رزق عطا کرنے والا ۔ کھانے کو نعمتيں دينے والا ۔ پالنے والا ۔ رازق ۔ اپنی مخلوق کے ليے لاکھوں نعمتيں پيدا کرنے والا ۔ پالن ہار ۔ |
227 | AL-REHMAAN R Noun, Holy Quranic, Holy Biblical Report Error! | بے حد رحم کرنے والا؛ جِس کی شفقت ابدی اور پیار نِرالا۔ رحم کرنے میں غنی اور کہر کرنے میں دھیما۔ رحمت سے بھَرا ہوا پاک خُدا۔ |
228 | AL-RUBA AL-KHALI R Noun, Name, Arabic, Geology, Historical Report Error! | الربع الخالی دنیا کے عظیم صحراؤں میں سے ایک ہے۔ سعودی عرب میں واقع ہے اور اس کا رقبہ 650,000 مربع کلومیٹر ہے، اس میں کوئی آبادی نہیں ہے۔ گرمیوں میں درجہ حرارت 55 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ہو جاتا ہے اور ریت کے طوفان آتے ہیں، قدیم زمانے میں اس میں کئی شہر واقع تھے جو تباہ ہو چکے ہیں، یہ علاقہ تیل کے وسیع ذخائر رکھتا ہے۔ |
229 | AL-SAMEEH R Noun Report Error! | سب کُچھ سُننے والا: اللہ تعالی کے صِفاتی ناموں میں سے ایک۔۔ جس کا وِرد اللہ تعالی سے برکت اور اُس کی توجہ حاصل کرنے کے لئے اہم اور باعثِ برکت ہے۔ |
230 | AL-SAMI R Noun, Adjective Report Error! | اَلسَّمِيع ۔ سَب کُچھ جاننے والا ۔ ہَر عَمَل سے آگاہ ۔ ہَر چِيز پَر قادَر ۔ پَسِ پردہ ديکھنے کی نظر رکھنے والا ۔ غائب کا عِلَم رکھنے والا ۔ |