Sr. | English Words | Urdu Words |
1046 | ALGINATES R Adjective Report Error! | خری خود رو پودوں سے حاصل ہونے والا مواد جو آئس کریم فیس کریم فائر پروف اشیاء اور مصنوعی ریشم بنانے کے کام آتا ہے ۔ |
1047 | alginates R Phrase Report Error! | الحجی نیٹز : بحری پودوں کے حاصلات جو کسی جگہ لگانے سے خون کو جما دیتا ہے ۔ محلول میں دستیاب ہیں ۔ |
1048 | ALGINATES R Noun Report Error! | بحری گھاس سے حاصِل ہونے والے مادّے جِن کو آئس کریم بنانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1049 | ALGINIC ACID [C6H8O6)N]: R
Report Error! | ایلجینک ایسڈ ۔ بحری کائیوں میں پایا جانے والا مرکب ۔ یہ پیچیدہ نامیاتی مرکب کاربوہائیڈریٹس سے منسلک ہوتا ہے ۔ ایملشن اور فوڈ انڈسٹری میں گاڑھا کرنے والے عوامل کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |
1050 | ALGINURESIS R
Report Error! | تکلیف سے پیشاب اترنا ۔ |