Sr. | English Words | Urdu Words |
3126 | ALMAMATER R Noun Report Error! | مادَر عِلمی ۔ مادَر عِلمی کے لِيے اِستَعمال کی جانے والی اِصطَلاح ۔ |
3127 | ALMANAC R Noun Report Error! | جنتری ۔ تقویم ۔ کیلنڈر ۔ |
3128 | ALMANAC R
Report Error! | تَقويم ۔ جَنتری ۔ کوئی جَدُول ۔ کِتاب جِس ميں دِنوں ہَفتوں اور مَہينوں کا اندراج ہو ۔ |
3129 | ALMANDIAN, ALMANDITE R Noun Report Error! | ياقُوت کے گہرے سُرخ يا ارغوانی رَنگ کی اقسام کا نام ۔ |
3130 | ALMANDINE R Noun Report Error! | ایک بنفشی رنگ کا قیمتی پتھر ۔ ایک خاص قِسم کا پتھر ۔ ایک خاص اہمیت کا حامِل پتھر ۔ |