Sr. | English Words | Urdu Words |
311 | ALAM TARA R Name Report Error! | عالم تارا ۔ دنیا کی خوبصورتی ۔ |
312 | ALAMA IQBAL R Noun Report Error! | علامہ اقبالؒ ۔ اقبال ؒ کی انفراديت يہ ہے کہ وہ ايک با عمل شاعر تھے ۔ انہوں نے شعر کے ذريعے اسلامی تعليمات ۔ حسن اخلاق ۔ خودی ۔ فقر ۔ درويشی اور مغرب سے بيزاری کی تلقين کی اور اپنے عمل کے ذريعے اس کا ثبوت ديا ۔ انہوں نے مسلمانوں کی سياسی جِدّ و جَہَد ميں اپنی ہمت کے مطابق شرکت کی ۔ گول ميز کانفرنس ميں شرکت کے ليے يورپ کا سفر کيا ۔ اسلامی کانفرنس ميں شرکت کے ليے فلسطين گئے ۔ نيز اسلامی افکار اور فلسفہ کی اشاعت کے ليے ہندوستان کے مختلف علاقوں ۔ دہلی ۔ حيدر آباد ۔ دکن ۔ مدراس اور بنگلور کے دورے کيے ۔ مسلمانوں کے اصرار پر پنجاب اسمبلی ميں مسلمانوں کے حقوق کی جنگ لڑی ۔ اور اسلام کے نفاذ کے ليے ايک الگ خطہ زمين کے حصول کی راہ دکھائی ۔ پوری دنيا کے مسلمانوں کو آزادی اور تعمير نو کا تازہ ولولہ عطا کيا ۔ |
313 | ALAMEDA R Noun Report Error! | خیاباں ۔ عام شاہراہ جس کے دونوں طرف درخت لگے ہوں ۔ |
314 | ALAMGEER R Name Report Error! | عالم گیر ۔ دینا فتح کرنے والا ۔ |
315 | ALAMGEER R Name Report Error! | عالم گیر ۔ دنیا فتح کرنے والا ۔ |