Sr. | English Words | Urdu Words |
956 | ALGAE R Noun Report Error! | کائی ۔ الجی ۔ اُشنَہ ۔ جوہَڑ جالا ۔ جَل دُوب ۔ صُوفُ البَحَر ۔ |
957 | ALGAE R Noun Report Error! | اشنہ ۔ جلبک ۔ الجی ایسے پودے جِن میں پھُول کی طرح کی جڑیں نہیں ہوتیں ۔ |
958 | ALGAE SINGULAR ALGA AN UMBRELLA TERM FOR PLANTS AND PROTOCTISTANS COMPRISING AQUATIC ORGANISMS FOUND IN BOTH FRESH AND SALT WATER HABITATSTHE TERM HAS NO DIRECT TAXONOMIC SIGNIFICANCE ALGAE RANGE FROM MACROSCOPIC SEAWEEDS SUCH AS GIANT KELP WHICHJ FREQUEN R Phrase Report Error! | الجی نباتات کا ایک گروہ ہے ان کا قدرتی مسکن پانی ہے الجی کے الکان کا شمار سادہ ترین پودوں میں ہوتا ہے ،ان کی جڑ تنا اور پتے نہیں ہوتے الجی یونی سیلولر ملٹی سیلولر بھی ہوتے ہیں کچھ بیضہ نما اور کچھ شاخ دار چونکہ ان میں کلوروفل موجود ہوتی ہے اس لیے الجی گروہ میں شامل سارے پودے اپنی خوراک خود تیار کرتے ہیں ان میں کلوروفل کے علاوہ دیگر رنگدار پگمنٹ بھی ہوتے ہیں جن کی وجہ سے ان کا رنگ متعین ہوتا ہے ، الجی کی ۲۰ ہزار سے زائد اقسام ہیں ، الجی ایک خلیاتی کثیر خلیاتی دونوں طرح کی ہوتی ہے تازہ پانی میٹھے نم جگہوں درختوں کے تنو پر بھی پیدا ہوتی ہے ، |
959 | ALGAEOLOGIST R Noun Report Error! | نباتیات کی اس شاخ کا طالب علم جو آبی گھاس اور خس و خاشاک سے متعلق ہے ۔ |
960 | ALGAEOLOGY R Noun Report Error! | نباتیات کی ایک شاخ جو آبی گھاس اور خس و خاشاک سے متعلق ہے ۔ اشنیات ۔ |