Sr. | English Words | Urdu Words |
2956 | ALLOTROPIZE R Verb Report Error! | صوری تغیر کی رو سے بدل دینا ۔ بہروپی طور پر بدل دینا ۔ |
2957 | ALLOTROPT R Noun Report Error! | شک،بھرو پیت،بھروپ۔
|
2958 | ALLOTROPY R
Report Error! | ایلو ٹراپی ۔ یعنی بہروپ کہا جاتا ہے ۔ گندھک کی کئی بہروپی شکلیں ہیں ۔ ان کے اپنے اپنے طبعی خواص ہیں مثلاً معین نما ، منشوری اور پلاسٹک گندھک ، پیر یا ڈ ک ٹیبل کے گروپ میں ایلو ٹراپی دوسرے گروپوں کے برعکس زیادہ پائی جاتی ہے ۔ گریفائٹ اور ڈائمنڈ کاربن کی دواہم ایلوٹراپی کی حالتیں ہیں ۔ |
2959 | ALLOTROPY R Noun Report Error! | کِسی کیمیائ عنصر کا مُختَلِف شکلوں میں پایا جانا ۔ |
2960 | allotropy the existence of two or more alternaive forms of the same element in the same physical state R Phrase Report Error! | شکل بہروپیت ، بہروپ ، جب کوئی عنصر ایک سے زیادہ ایسی شکلوں میں پایا جائے جن کے طبعی خواصی ایک دوسرے سے مختلف ہوں تو ان شکلوں کو اس عنصر کے بہروپ کہا جاتا ہے ۔ |