Sr. | English Words | Urdu Words |
1791 | ALKANIZATION R
Report Error! | الکینائزیشن ۔ کسی غیر سیر شدہ ہائیڈرو کاربن کو الکین میں تبدیل کرنے کا طریقہ ۔ |
1792 | ALKANIZATION R Noun Report Error! | الکینائزیشن۔
|
1793 | ALKANOLAMINES, ALKYLOAMINES ALKENE(OLEFINS)
R
Report Error! | الکانولا مائینز ۔ (اولیفین)ایسے غیر سیر شدہ ہائیڈروکابنز جو جنرل فارمولا Cnh2n کے ساتھ دوہرا بانڈ رکھتے ہیں ۔ ایسے ارکان جو دو سے چار تک کاربن ایٹم رکھتے ہیں گیسوں پر مشتمل ہیں ۔ پانچ سے پندرہ کاربن ایٹم رکھنے والے مائعات ۔ اور سولہ سے زیادہ کاربن ایٹم رکھنے والے ٹھوس ہوتے ہیں یہ سبھی پانی میں حل نہیں ہوتے ۔ پانی سے ہلکے اور ہوا میں جل جانے پر چمکدار شعلہ پیدا کرتے ہیں جو دھواں دیتا ہے ۔ |
1794 | ALKAPTON-URIA R Noun Report Error! | الکاپٹن یوریا ۔ ہوموجین ٹسک آکسی ڈیز نامی اینزائم کی پیدائشی غیر موجودگی یہ انزائم ٹائرسین اور فینائلا لانین نامی امائنو ایسڈز کو توڑنے کے لیے ضروری ہوتا ہے ۔ اس اینزائم کی غیر موجودگی میں ہو سوموجین ٹسک ایسڈ اکٹھا ہو جاتا ہے ۔ جس کی وجہ سے جلد اور آنکھیں گہری اور نسواری رنگ کی ہو جاتی ہیں ۔ اور خصوصاً ریڑھ کے جوڑوں کو نقصان پہنچتا ہے ۔ اس نقص کا باعث جو جین ہوتی ہے وہ صرف اس وقت اپنے اثرات ظاہر کرتی ہے جب وہ بچے میں ماں باپ دونوں کی طرف سے منتقل ہو ۔ |
1795 | ALKAPTONURIA R
Report Error! | پیشاب میں الکَپٹون کی موجُودگی ۔ اگر پیشاب ایک جگہ کھَڑا رَہے تو سیاہ ہو جاتا ہے ۔ اِس کے زیادہ بُرے اثرات نَہیں ہَیں |