Sr. | English Words | Urdu Words |
221 | AL-RAFEA R Noun Report Error! | اَلرافِع ۔ بُلَند کرنے والا ۔ اُونچا مَرتَبَہ بَنانے والا ۔ عِزّت بَخشنے والا ۔ کِسی کا محتاج ہونے سے بچانے والا ۔ |
222 | AL-RAHEEM R Noun, Holy Quranic, Holy Biblical Report Error! | بڑا مہربان؛ کرم اور فضل بخشنے والا نہایت رحیم مہربان خُدا۔ بے پایان قُدرت رکھنے والا اور کمال رحم سے سب خلقت پر بھلیائی کرنے والا۔ |
223 | AL-RAHMAN R Name Report Error! | الرحمان ۔ نہایت مہربان ۔ اکثر ناموں کا حصہ ۔ |
224 | AL-RAQEEB R Noun, Adjective Report Error! | الرقيب ۔ بڑا نگہبان ۔ ديکھ بھال کرنے والا ۔ محافظ ۔ اپنی حِفاظَت ميں رَکھنے والا ۔ |
225 | AL-RASHEED R Noun, Adjective Report Error! | الرشيد ۔ رشد و ہدايت دينے والا ۔ عقل دينے والا ۔ سمجھ دينے والا ۔ ہدايت کار ۔ |