Sr. | English Words | Urdu Words |
2161 | ALL THAT I HAVE IS YOURS R Adjective Report Error! | میرا جو کچھ بھی ہے تمہارا ہے ۔ |
2162 | ALL THAT I HAVE IS YOURS R
Report Error! | میرا جو کچھ ہے تمھارا ہی تو ہے ۔ |
2163 | All that is in the heavens and the earth belongs to God. We had commanded those who received the Book before you, and have commanded you too, to obey the laws of God. Even if you deny, surely all that is in the heavens and the earth belongs to God; and Go R Holy Quranic Report Error! | اور جو کچھ آسمانوں اور جو کچھ زمین میں ہے سب خدا ہی کا ہے۔ اور جن لوگوں کو تم سے پہلے کتاب دی گئی تھی ان کو بھی اور (اے محمدﷺ) تم کو بھی ہم نے حکم تاکیدی کیا ہے کہ خدا سے ڈرتے رہو اور اگر کفر کرو گے تو (سمجھ رکھو کہ) جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے سب خدا ہی کا ہے۔ اور خدا بے پروا اور سزاوار حمدوثنا ہے |
2164 | ALL THAT IS in the heavens and the earth sings the praises of God the King, the Holy, Omnipotent, the Wise[Q 62-1] R Holy Quranic Report Error! | جو چیز آسمانوں میں ہے اور جو چیز زمین میں ہے سب خدا کی تسبیح کرتی ہے جو بادشاہ حقیقی پاک ذات زبردست حکمت والا ہے |
2165 | ALL THAT IS in the heavens and the earth sings the praises of God. He is all-mighty and all-wise[Q 61-1] R Holy Quranic Report Error! | جو چیز آسمانوں میں ہے اور زمین میں ہے سب خدا کی تنزیہ کرتی ہے اور وہ غالب حکمت والا ہے |