Sr. | English Words | Urdu Words |
626 | ALCANNA R Noun Report Error! | مصری مہندی یا اس کے بنی جسے اگلے زمانے میں لوگ جسم کے کچھ حصوں کو لال رنگنے کے لیے استعمال کرتے تھے ۔ ہندی حنا ۔ |
627 | ALCAPTONURIA R Noun Report Error! | ہومو جینٹسک ایسڈ آکسی ڈیز نامی اینزائم ٹائروسین اور فینائلا لانین نامی اسائنو ایسڈ کو توڑنے کے لیے ضروری ہوتا ہے ۔ |
628 | ALCAPTONURIA R Noun Report Error! | ہومو جینٹسک ایسڈ آکسی ڈیز نامی اینزائم کی غیر موجودگی سے ہو موجینسٹک ایسڈ اکٹھا ہو جاتا ہے ۔ |
629 | ALCARRAZA R Noun Report Error! | ایک مسام دار مٹی کا برتن جس میں پانی کو رکھ کر عمل تبخیر سے ٹھنڈا کیا جاتا تھا ۔ |
630 | ALCATRAS R Adjective Report Error! | ایلکیٹراس ۔ آبی پرندے ۔ پیلی کن ۔ قاز وغیرہ ۔ |