Sr. | English Words | Urdu Words |
771 | ALDOHEPTOSE R Noun Report Error! | ایلڈو ہپٹوز ۔ |
772 | ALDOHEXOSE R Noun Report Error! | ایلڈو ہکسوس ۔ |
773 | ALDOHEXOSE A MONOSACCHARIDE HAVING AN ADEHYDE STRUCTURE AT THE CARBONYL CARON IN THE OPEN CHAIN FROM AND WITH SIX CARBON ATOMS R Phrase Report Error! | ایلڈو ہیکسوز ، وہ مونو سکرائیڈ جس کی چھے کاربن ایٹموں پر مشتمل کھلی زنجیروں کے کاربن پہ ایلڈی ہائیڈ ساخت موجود ہوتی ہے ۔ |
774 | ALDOL R
Report Error! | ایل ڈال ۔( ایسیٹا ڈال ۔ بیٹا ہائیڈروکسی بیوٹائرل ڈی ہائیڈ ۔ ہائیڈروکسی بیوٹانال) ایک بے رنگ سیال ۔۸۳درجے سینٹی گریڈ پر اُبلنے لگتا ہے ۔ پانی اور ایتھےنال میں حل پذیر ہے ۔ |
775 | ALDOL R Adjective Report Error! | ایلڈول ایک مادہ ہے جو دو ایلڈی ہائیڈ مالی کیولر کو باہمہ ملانے کے کام آتا ہے ۔ |