Sr. | English Words | Urdu Words |
3111 | ALMA CANTAR R Adjective Report Error! | اُفق کے متوازی دائرہ یا دائرے جو آسمان کو چھلوں میں تقسیم کر دیتے ہیں جب دو ستارے اُفق کے پار ایک جتنے فاصلے پر موجود ہوں تو انھیں ایک ہی الما کینٹر میں ہونا کہتے ہیں نیز ایک ایسی دوربین جو ستاروں کی اونچائی دیکھنے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ |
3112 | ALMA MATER R Adjective Report Error! | اس سے مراد فرد کا سابق تعلیمی ادارہ ہے جہاں سے وہ پڑھا ہوا ہو ۔ |
3113 | ALMA MATER R Noun Report Error! | مادر عِلمی ۔ وہ درسگاہ جِس میں کِسی نے تعلیم پائی ہو ۔ |
3114 | ALMA MATER R
Report Error! | مادر علمی ۔ |
3115 | ALMAB R Name Report Error! | الماب: واپس پلٹ کر آنے کی جگہ ۔ |