Sr. | English Words | Urdu Words |
3316 | ALOXAN R
Report Error! | ایلو کسین ۔ (co) ( nh )ایک سفید قلمی مرکب ہے ۔ یوریک ایسڈ سے اخذ کردہ اس مادے کا نقطہ پگھلاو ایک سو ستر سینٹی گریڈ ہے ۔ لبلبہ کے خلیے تباہ کر دیتا کر دیتا ہے اسے ذیابیطس پیدا کرنے کے لیے تجرباتی طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
3317 | aloxiprin R Phrase Report Error! | دیکھو ۔ |
3318 | ALOXIPRIN R Noun Report Error! | الوگزی پرن ۔ ایلومینیم آکسائیڈ اور اسپرین سے بننے والا مرکب ۔ اس کا عمل اور استعمال بالکل اسپرین جیسا ہے ۔ لیکن اس سے زیادہ مفید ہے ۔ |
3319 | ALP R Noun Report Error! | اُونچا پَہاڑ ۔ بُلَند تَرين چوٹی ۔ |
3320 | ALPACA R Noun Report Error! | امریکی بھیڑ ۔ الپا کا ۔ اُونٹ سے مُشابہ جانور جو جنُوبی امریکہ میں پایا جاتا ہے ۔ |