Sr. | English Words | Urdu Words |
2751 | ALLO- PATH R Noun Report Error! | ايلو پيتھی پَر عمَل پيرا ۔ عِلاج بالضَد سے کام لينے والا ۔ |
2752 | ALLO-CHEIRIA R Noun Report Error! | ایلوچیریا ۔ چھونے کی حص کا خلل ۔ جس میں مریض چُھونے پر محرک کو متضاد طرف موجود بتاتا ہے ۔ |
2753 | ALLO-GRAFT R Noun Report Error! | ایلو گرافٹ ۔ ایک شخص کے نسیج یا اعضاء کو دوسرے ایسے شخص کے جسم میں منتقل کرنا ۔ جس کے ٹرانسپلانٹیشن اینٹی جن مختلف ہوں ۔ |
2754 | ALLOALIA R Noun Report Error! | فتور نطق ، درست نہ بول سکے |
2755 | ALLOBAR R
Report Error! | ایلوبار ۔ کسی ایسے عنصر کے آئسوٹوپس کا آمیزہ جو قدرتی طور پر دستیاب نہ ہو ۔ |