Sr. | English Words | Urdu Words |
2611 | ALLERGEN R Noun, Adjective, Greek Report Error! | حساسیہ ۔ الَرجی پَیدا کرنے کا اہل کوئی ایجنٹ |
2612 | ALLERGEN R Noun Report Error! | وہ اینٹی جین جو الرجی کا باعث بنتی ہے ۔ الرجین کی مختلف اقسام ہیں اور یہ مختلف اعضاء پر اثر کرتی ہیں ۔ پولن گرین ۔ فر ۔ پرندوں کے پر پھپھوندی اور گرد وغیرہ (فِیوَر) یعنی بخار کا باعث بن سکتے ہیں ۔ کاسمیٹکس ادویات اور بعض دوسرے کیمیکل جلد کی سوزش کا باعث بن سکتے ہیں ۔ بعض کھانے پینے کی اشیا اسہال قبض وغیرہ کر سکتی ہیں ۔ جب کسی شخص کی الرجی کا باعث پتہ چل جاتا ہے تو پھر اس شخص کی الرجی دور کی جا سکتی ہے ۔ |
2613 | ALLERGEN R Noun Report Error! | کوئی شے جو الرجی پیدا کرے ۔ |
2614 | ALLERGEN R Noun Report Error! | الَرجی زا ۔ الَرجی پيدا کَرنے والی کوئی شے ۔ |
2615 | ALLERGENIC R Adjective Report Error! | الَرجی سے مُتعلِق ۔ |