Sr. | English Words | Urdu Words |
2606 | ALLEN SCREW R Noun Report Error! | ایک موجد کا ایجاد کردہ مخصوص شش پہلو پیچ ۔ |
2607 | ALLENARLY R Adverb Report Error! | صرف ۔ فقط ۔ تنہا ۔ |
2608 | ALLENE R Noun Report Error! | علم کیمیا کی اصطلاح ۔ ایک گیس سا ہائیڈرو کاربن ۔ |
2609 | allene propadiene ch2=c=ch2 or on of ts derivatives R Phrase Report Error! | الین ، یہ پروپا ڈائین(ch2=c=ch2) یا اس سے ماخوذ مرکب ہے ۔ |
2610 | ALLENES 1, 2-DIENES R
Report Error! | ایلیئر ( 1,2ڈائنیز ) ۔ غیر سیر شدہ نامیاتی مرکب ۔ جزل فارمولا ہے ۔ پروپینی ڈائین سے اخذ کردہ مادہ جوہائیڈرو جن ، ہیلوجن اور ہائیڈروجن ہیلائیڈز کے ساتھ الکیئر کا مخصوص تعامل کرتا ہے ۔ بے رنگ مائع ہے ۔ لہسن جیسی بورکھتا ہے ۔ |