Sr. | English Words | Urdu Words |
3116 | ALMAB R Name Report Error! | المان ۔ واپس آنے کی جگہ ۔ |
3117 | ALMACANTAR R Noun Report Error! | اُفق کے متوازی کرہ زمین کے دائرے ، ارتفاع کے متوازی خطوط ۔ |
3118 | ALMACANTER STAFF R Noun Report Error! | وہ آلہ جو زمانہ قدیم میں آفتاب کے طلوع و غروب کا حِساب لگا کر کمپاس کو درست کرتا تھا ۔ |
3119 | ALMADIA R Noun Report Error! | دریائی کشتی ۔ ایک ہندوستانی کشتی جو ۸۰ فٹ لمبی ہوتی ہے اور بہت تیز ہوتی ہے ۔ |
3120 | ALMAEE R Name Report Error! | المعی ۔ معاملہ فہم ۔ نہایت زیرک ۔ عالم ۔ فاضل ۔ بہت عقلمند ۔ دانشمند ۔ |