Sr. | English Words | Urdu Words |
2521 | ALLAPUR-INOL R Noun Report Error! | الاپُر آیئینول ۔ غیر حل شدہ بورک ایسڈ کی قلموں کے اجتماع کو روکنے والی شے یہ گنٹھیا میں ریت یا ہڈی کے غلاف کی سوزش نہیں ہونے دیتی ۔ جلد پر دانے پیدا کر سکتی ہے ۔ |
2522 | ALLARGANDO R Adjective Report Error! | نَغمے کے پھيلنے اور واضِع ہونے کے ساتھ آواز کا حَجَم ۔ |
2523 | ALLAT ONCE R Noun Report Error! | دفعتاً ۔ اچانک ۔ یکایک ۔ |
2524 | ALLATES R
Report Error! | گیلیٹس ۔ این آیونک گیلیئم رکھنے والی انواع ۔ |
2525 | ALLATIVE R Adjective Report Error! | جہتی ۔ |