Sr. | English Words | Urdu Words |
691 | ALCOHOLICS ANONYMOUS R
Report Error! | الکُحَل گُمنام ۔ الکُحَل کے پہلے سے عادی لوگوں کی فیلوشِپ ۔ اِن کا بُنیادی مَقصَد دُوسروں کو الکُحَل سے نِجات دِلانا ہے |
692 | ALCOHOLISE R Verb Report Error! | الکہل کی آمیزش کرنا ۔ الکہل ملانا ۔ الکہل شامل کرنا ۔ |
693 | ALCOHOLISM R Noun Report Error! | شَراب خوری ۔ شَراب خوری کی عِلَّت ۔ |
694 | alcoholism R Phrase Report Error! | الکوحلیت ۔ شراب خوری ۔ اثر الکوحل : الکحل کی وجہ سے زہر آلودگی ۔ پرانی قسم میں عصبی اور ہضمی نظاموں کو شدید طور پر ابتر کردیتی ہے ۔ |
695 | ALCOHOLISM R
Report Error! | شَراب خوری ۔ شَراب خوری کی عِلَّت ۔ شَراب خوری ۔ الکوحلیت ۔ الکُحل کی وجہ سے زہر آلُودگی |