Sr. | English Words | Urdu Words |
1811 | ALKORAN R Noun Report Error! | قُرآن مَجيد ۔ مُسَلمانوں کی مُقَدَس الہامی کِتاب ۔ جِس ميں تَمام دينی اور اِخلاقی ضابطے موجُود ہيں ۔ |
1812 | ALKOXIDE R
Report Error! | الک آکسائیڈ ۔ ایک نامیاتی مرکب ہے ۔ جو طاقتور الکوحلوں پر الیکڑو پاز یٹو دھاتوں کے حملوں کے نیتجہ میں حاصل ہوتا ہے ۔ یہ دھاتیں سوڈیم اور پوٹا شیم وغیرہ ہیں ۔ |
1813 | alkoxide an anion formed fro an alcohal for example sodium reacts with ethanol to from sodium ethoxide R Phrase Report Error! | اکلوآکسائیڈ ، الکوحل سے بننے والا این آئن مثلا ایتھانول سوڈیم سے تعام کر کے سوڈیم ایتھو آکسائیڈ بناتا ہے ۔ |
1814 | ALKOXY R Noun, New Latin Report Error! | الکولسی۔ |
1815 | ALKOXY-RADICAL R Adjective Report Error! | الکاکسی اصلیہ ۔ ریڈیکل ۔ |