Sr. | English Words | Urdu Words |
3026 | ALLOY R Adjective Report Error! | بھرت دو یا دو سے زیادہ دھاتوں کے ہم جنس آمیزے کو بھرت کہتے ہیں ۔ |
3027 | ALLOY R Noun Report Error! | ملاوٹ ۔ کھوٹ ۔ |
3028 | ALLOY R Noun, Verb Report Error! | دو یا چند دھاتوں کا مُرکب ۔ آمیزہ ۔ میل ۔ بھرت ۔ کھوٹ ۔ کِسی گھٹیا دھات کا سونے یا چاندی کے ساتھ میل ۔ |
3029 | ALLOY R Noun Report Error! | مَخلُوط دھات ۔ بھَرت ۔ کوئی دھاتی مُرَکَّب ۔ |
3030 | ALLOY R Noun Report Error! | بھرت دو یا دو سے زیادہ دھاتوں کو مِلا کر ایک ایسا نیا مادّہ تیار کرنا جو اصل دھاتوں سے مُختَلِف ہو ۔ |