Sr. | English Words | Urdu Words |
941 | ALFAQUI R Arabic Report Error! | مسلم فقیہ ۔ |
942 | ALFILERIA R Noun Report Error! | الخَلال ۔ تيکھی گھاس ۔ |
943 | ALFOL R Adjective Report Error! | ایل فول ابلومینیم کی پتلی چادر کا نام جس کی ساخت ایسی ہوتی ہے کہ اسکے اندر حرارت جذب ہو سکتی ہے یا اسے پرے یا دور رکھتی ہے ۔ |
944 | ALFOL R Noun Report Error! | المونیم کی باریک چادروں کا تِجارتی نام جِنھیں اِس طرح موڑا جاتا ہے کہ ہوا کے لیے مُتعدِد چھوٹی چھوٹی جگہیں بن سکیں ۔ |
945 | ALFRAGANUS R Noun, Name, Historical Report Error! | الفرغانی، 860ء ، اجرام فلکی کی حرکات پر تحقیق و تحریر۔ المامون کی زیرسرپرستی (813ء تا 833ء) بغداد میں ہونے والے زمین کے قطر کی پیمائش کے منصوبے میں شامل رہے۔ بغداد سے مصر واپس آکر 856ء میں اسطرلاب پر ایک تحقیقی شرح لکھی۔ 861ء کے دوران بناۓ گئے نیل پیما کی اپنی زیرنگرانی تعمیر کروائی۔ چاند پر موجود حفرہ الفرغانی (Alfraganus crater) انہی کے نام سے منسوب ہے |