Sr. | English Words | Urdu Words |
141 | AL-ASMAI R Noun, Name, Historical Report Error! | 739ء تا 831ء حیوانیات و نباتیات پر تحقیق و تحریر۔ معلومہ کتب؛ کتاب الخلیل ، کتاب خلق الانسان (جو انسانی تشریح سے متعلق ہے)۔ |
142 | AL-AWWAL R Noun, Adjective Report Error! | الاول ۔ سب سے پہلے ۔ پہلے نمبر پر ۔ سب سے آگے ۔ آگے کی طرف ۔ سر فہرست ۔ |
143 | AL-AZEEM R Noun Report Error! | العظيم ۔ بڑا بزرگ ۔ بڑی عظمت والا ۔ بڑی شان والا ۔ بہت زيادہ عزت والا ۔ |
144 | AL-AZIZ R Adjective Report Error! | سب پر غالب ۔ قادر ۔ قدرت رکھنے والا ۔ طاقت والا ۔ بے حساب طاقت رکھنے والا ۔ |
145 | AL-BA,IS R Noun, Adjective Report Error! | الباعث ۔ مردوں کو زندہ رکھنے والا ۔ بڑی شان والا ۔ بڑی حکمت والا ۔ بے حساب صلاحيتوں کا مالک ۔ بے مثال شان والا ۔ |