Sr. | English Words | Urdu Words |
671 | ALCOHOL-FAST R
Report Error! | الکُحَل فاسٹ ۔ جب الکُحَل کِسی رَنگدار جِسمیے کو بے رَنگ کَرنے میں ناکام ہو جايے تو یہ جراثیمی اِصطلاح اِستَعمال کی جاتی ہے |
672 | ALCOHOLATE R Noun Report Error! | الکحل کا ایک مرکب ۔ الکوحلیت ۔ |
673 | ALCOHOLATES R Noun Report Error! | ا لکو حو ليٹس ۔ الکو حلز کے د ھا تی نمک ۔ |
674 | ALCOHOLATURE R Noun Report Error! | ایک صبغہ جو تازہ پودوں سے بنایا جاتا ہے ۔ |
675 | ALCOHOLIC R Adjective Report Error! | الکُحلی ۔ الکُحَل سے مُتعلِق ۔ عادی شَرابی ۔ |