Sr. | English Words | Urdu Words |
3706 | although it was cloudy yet it did not rain R Phrase Report Error! | اگر چہ بادل چھائے ہوئے تھے پھر بھی بارش نہ ہوئی |
3707 | although it was cloudy, yet it did not rain R Phrase Report Error! | اگرچہ بادل چھائے ہوئے تھے پھر بھی بارش نہ ہوئی |
3708 | Although it\'s not very necessary but if you want it will be good R Phrase Report Error! | اگرچہ یہ اتنا ضروری نہیں ہے لیکن اگر تم چاہتی ہو تو یہ اچھا ہوگا |
3709 | Although Moses had come to you with evidence of the truth, you chose the calf in his absence, and you transgressed[Q 1-93] R Holy Quranic Report Error! | اور جب ہم نے تم (لوگوں) سے عہد واثق لیا اور کوہ طور کو تم پر اٹھا کھڑا کیا (اور حکم دیا کہ) جو (کتاب) ہم نے تم کو دی ہے، اس کو زور سے پکڑو اور جو تمہیں حکم ہوتا ہے (اس کو) سنو تو وہ (جو تمہارے بڑے تھے) کہنے لگے کہ ہم نے سن تو لیا لیکن مانتے نہیں۔ اور ان کے کفر کے سبب بچھڑا (گویا) ان کے دلوں میں رچ گیا تھا۔ (اے پیغمبر ان سے) کہہ دو کہ اگر تم مومن ہو تو تمہارا ایمان تم کو بری بات بتاتا ہے |
3710 | Although Rich as he is, he is unhappy
R Phrase Report Error! | اگرچہ وہ مالدار ہے، پھر بھی/ تو بھی وہ دکھی ہے
|