Sr. | English Words | Urdu Words |
3776 | ALTRICIAL R Noun, Adjective Report Error! | چُوزوں کو چوگا کھلانے والے ۔ |
3777 | ALTRICIAL R Adjective Report Error! | تَغذِيَہ طَلَب ۔ مَدَد اور تَوَجُہ کا مُحتاج ۔ بے بَس ۔ |
3778 | ALTRUISM R Adjective Report Error! | ایلٹر وازم ۔ ایثاریت ۔ اپنی نوع کے دوسرے ارکان کا احتام ایک حیوان کا ایسا رویہ جس سے اس کی بقا کے امکانات کم ہو جاتے ہیں جبکہ اسی نوع کے دوسرے ارکان کی بقا کے امکانات بڑھ جاتے ہیں ۔ |
3779 | ALTRUISM R Adjective Report Error! | اخوانیت ۔ دو سر وں کی بہبودی کاجزبہ ۔ |
3780 | ALTRUISM R Adjective Report Error! | وہ اصول یا قدر جس میں دوسروں کو اپنی جان پر ترجیح دی جائے ۔ |