Sr. | English Words | Urdu Words |
231 | AL-SHAKOOR R Noun, Adjective Report Error! | الشکور ۔ قدردان ۔ قدر کرنے والا ۔ بہت سمجھ والا ۔ سب سے بڑا ہمدرد ۔ |
232 | AL-SHAMIA R Noun, Name, Arabic, Geology Report Error! | الشامیہ (عربی میں الشامية ) عراق کے صوبہ قادسیہ کا ایک شہر ہے۔ نجف سے قریب ہے۔ |
233 | AL-TAWWAB R Noun, Adjective Report Error! | التَوّاب ۔ بہت زيادہ توبہ قبول کرنے والا ۔ دعائيں قبول کرنے والا ۔ معاف کرنے والا ۔ درگزر کرنے والا ۔ دعاوں کو رد نہ کرنے والا ۔ |
234 | AL-WAALI R Noun, Adjective Report Error! | الوالی ۔ متولی ۔ متصرف ۔ کام پر رہنے والا ۔ کسی بھی کام کو ذمہ داری سے کروانے والا ۔ |
235 | AL-WADOOD R Noun, Adjective Report Error! | الودود ۔ بڑی محبت کرنے والا ۔ بڑے پيار والا ۔ بڑا شفيق ۔ بہت زيادہ شفقت کرنے والا ۔ اپنی مخلوق سے بے حساب محبت کرنے والا ۔ |