Sr. | English Words | Urdu Words |
901 | ALEXANDER THE GREAT R Noun, Name, Greek, Historical Report Error! | سکندر 350 سے 10 جون 323 قبل مسیح تک مقدونیہ کا حکمران رہا۔ اس نے ارسطو جیسے استاد کی صحبت پائی۔ کم عمری ہی میں یونان کی شہری ریاستوں کے ساتھ مصر اور فارس تک فتح کرلیا۔ کئی اور سلطنتیں بھی اس نے فتح کیں جس کے بعد اس کی حکمرانی یونان سے لیکر ہندوستان کی سرحدوں تک پھیل گئ۔ اس کا انتقال 323 ق م میں ہوا۔ |
902 | ALEXANDER WAS ONCE A CRYING BABE R Idiom Report Error! | زیروں سے شیر ہوتے ہیں ۔ |
903 | alexander was then still going to the village school. R Phrase Report Error! | اس وقت الیگزینڈر ابھی تک گاﺅں کے سکول جارہا تھا۔
|
904 | ALEXANDERS R Adjective Report Error! | الیگزینڈرز ۔ آویزک ۔ یک چھتر دار پودا ۔ اسے ماضی میں اجمود کی طرح سلاد میں استعمال کرتے تھے ۔ |
905 | ALEXANDERS R Noun Report Error! | ایک چھتر دار پودا جو پہلے سلاد بنانے میں استعمال کیا جاتا تھا ۔ |