Sr. | English Words | Urdu Words |
2461 | ALLAH R Noun Report Error! | اللہ ۔ اللہ تعالیٰ ۔ رَبُ العالمین ۔ تمام جہانوں کا رَب ۔ تَمَام زَمین و آسمانوں کا رَب ۔ بے نَیاز ۔ واحدَہ لاشَریک ۔ کَبھی نَہ اُونگھنے والا ۔ روزِ محشَر سزا اور جزا کا مالِک ۔ تمام کائناتوں کا خُدا ۔ ہَر کِسی کو نوازنے والا ۔ زِندَگی اور مَوت دَینے والا |
2462 | allah almighty R Phrase Report Error! | قادرِ مطلق ۔ |
2463 | allah almighty likes the humble people R Phrase Report Error! | اللہ تعالٰی عاجز لوگوں کو پسند فرماتا ہے |
2464 | Allah almighty told hazrat Ibrahim in a dream to sacrifice his son Hazrat Ismail
R Phrase Report Error! | الله پاک نے ایک خواب کے ذریعے حضرت ابراھیم علیہ سلام کو اپنے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ سلام کی قربانی کرنے کا حکم دیا
|
2465 | allah almighty told Hazrat ibrahim(a.s)in a dream to sacrifice his son hazrat ismail (a.s) R Phrase Report Error! | اللہ نےحضرت ابراہیم (علیہ السلام)کوخواب میں بشارت دی کہ وہ اپنےبیٹےحضرت اسماعیل (علیہ السلام)کی قربانی دیں |