Sr. | English Words | Urdu Words |
1776 | ALKALOMETRY R Noun Report Error! | الکلی پیمائی |
1777 | alkalosis R Phrase Report Error! | بیش قلویت ۔ الکلوسز : جسم میں الکلی کی زیادتی یا ترشوں میں تخفیف ۔ |
1778 | ALKALOSIS R
Report Error! | بيش قَلويت ۔ قَلوی افراط کا عارضَہ ۔ الکَلی کی زیادہ خوراک لینے سے زیادہ قے آنے سے یا زیادہ اسہال آنے سے یہ بیماری ہوتی ہے |
1779 | ALKALOSIS R Noun Report Error! | جِسم نسیجوں میں قلوی مادّے کی زیادتی سے پیدا ہونے والا مرض ۔ |
1780 | ALKALOSIS R Noun Report Error! | (امراضِيات) بيش قُلوِيَت ۔ قُلوی افراط کا عارضَہ ۔ |