Sr. | English Words | Urdu Words |
1091 | ALGORITHM R Adjective Report Error! | خصوصی ترمیم کے ساتھ تخمینہ کاری کا طریقہ ۔ |
1092 | ALGORITHM R Noun Report Error! | حِساب و شُمار کا عمل یا اِس کے قواعد خصوصاً کمپیوٹر کے ذریعے مسائل کا حل ۔ |
1093 | ALGORITHM R Noun Report Error! | علم حسا ب ۔کوئی مسئل حل کر نے يا حسا ب کر نے کا ميکا نکی عمل ۔ |
1094 | ALGORITHMIC R Adjective Report Error! | الگورزَمی ۔ الگورزَم سے مُتعلِق يا اُس کو کام ميں لاتے ہُوئے ۔ |
1095 | ALGORITHMIC LANGUAGE R Noun Report Error! | الگور تھمک لینگوئج ۔ ایک پروگرامنگ لینگوئج جیسا کہ ایڈا بیسک سی یا پاسکل جو مسًلوں کے حل کے لیے الگور تھم استعمال کرتی ہے ۔ |