Sr. | English Words | Urdu Words |
2881 | ALLOPHONE R Noun Report Error! | (لَسانِيات) وہ صَدائے کَلام جِس ميں اُسی آواز کا مُتبادِل موجُود ہو ۔ |
2882 | ALLOPHONIC R Adjective Report Error! | ذیلی صوتی ۔ ذیلی فونیمی ۔ |
2883 | ALLOPHYLE R Noun Report Error! | اجنبی ۔ بدیسی ۔ بے علم ۔ بے ذوق ۔ غیر شائستہ ۔ |
2884 | ALLOPHYLIAN R Adjective Report Error! | غیر آریائی سامی ۔ ذات یا نسل کا ۔ اس کا استعمال خصوصاً ایشیائی اور اروپائی زبانوں کے متعلق ہوتا ہے اور کبھی کبھی تورانی زبان کے متعلق بھی ہوتا ہے ۔ |
2885 | ALLOPHYTOID R Noun Report Error! | وہ شگوفہ یا نمو پذیر غنچہ جو اپنے اصلی پودے سے مختلف ہو ۔ |